سعودی عرب میں پاکستانی فلم ’’پرچی ‘‘ ریلیز کی جائیگی

سعودی عرب میں پاکستانی فلم ’’پرچی ‘‘ ریلیز کی جائیگی
 سعودی عرب میں پاکستانی فلم ’’پرچی ‘‘ ریلیز کی جائیگی

  



ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں اگلے سال 35برس بعد کھلنے والے سینما گھروں میں پاکستانی فلم پرچی سب سے پہلے ریلیز ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق آڈیو ویوئل میڈیا کے کنٹرول کے ادارے نے سعودی عرب کے سینما گھروں میں دکھانے کے لیے فلموں کا انتخاب شروع کر دیا ہے، اب تک جن چند فلموں کی منظوری دی ہے ان میں "پرچی" پہلی پاکستانی فلم ہے جو سعودی سینماہال کی زینت بنیگی،، سعودی عرب میں 35 سال کے بعدسینما گھر دوبارہ سے کھولے جارہے ہیں۔

مزید : کلچر