ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم رابن ہڈ دی ریبیلین کا پہلا ٹریلر جاری ‘ نمائش اگلے سال ہوگی

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم رابن ہڈ دی ریبیلین کا پہلا ٹریلر جاری ‘ نمائش اگلے ...
 ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم رابن ہڈ دی ریبیلین کا پہلا ٹریلر جاری ‘ نمائش اگلے سال ہوگی

  



لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم رابن ہڈ دی ریبیلین کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔نیکو لاس ونڑ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی رابن ہڈ نامی شخص کے گرد گھوم رہی ہے جواپنے دوست کو ظالم شیرف آف نوٹنگھم کی قید سے آزادکرانے کے لیے نکل پڑتاہے۔ایکشن اورایڈونچر سے بھرپوریہ فلم اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...