ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،فلک

ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،فلک
 ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،فلک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) داکارہ و ماڈل فلک نے کہا ہے کہ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا اس سے فلم کیلئے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا‘ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ہمارے پاس ایسے فنکار موجود ہیں جو کم تجربے کے باوجود پرفارمنس میں منجھے ہوئے فنکاروں سے کم نہیں ہیں۔

مزید :

کلچر -