کامران اکمل کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی کی امید

کامران اکمل کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی کی امید

  



کراچی(یوا ین پی) ٹیسٹ وکٹ کیپرکامران اکمل نے کہا ہے کہ ڈو میسٹک کرکٹ میں ان کی پرفارمنس بہتر ہے اور اگرچہ قومی ون ڈے اسکواڈ میں ان کی جگہ نہیں بنی تاہم یقین ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت کیلئے وہ سلیکشن کمیٹی کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ کامران اکمل کے مطابق وہ نظر انداز کئے جانے پر مایوس نہیں کیونکہ منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے اور وہ اپنی محنت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...