نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

  



کرائسٹ چرچ (آئی این پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل)منگل کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں بلیک کیپس نے 5 وکٹ اور دوسرے میچ میں 204 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی اپنے نام کر چکی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...