انگلش پریمیئر لیگ نے اداکار رنویر سنگھ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

انگلش پریمیئر لیگ نے اداکار رنویر سنگھ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

  



ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ نے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ انگلش پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے کے بعد نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں اس لیگ کی تشہیر کیلئے کام کریں گے۔واضح رہے کہ رنویر خود فٹبال کے شوقین اورانگلش پریمیئر لیگ کلب ا?رسنل کے مداح ہیں۔ ای پی ایل کا مقصد خاص طور پر بھارت میں اپنی برانڈ کو فروغ دینا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر خود فٹبال کے شوقین اورانگلش پریمیئر لیگ کلب ا?رسنل کے مداح ہیں۔وہ اپنے اس نئے عہدے سے انتہائی خوش ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...