روس ٹیلر کو ون ڈے میں اینڈی فلاور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 40 رنز درکار

روس ٹیلر کو ون ڈے میں اینڈی فلاور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 40 رنز ...

  



کرائسٹ چرچ(اے پی پی) کیوی مایہ ناز بلے باز روس ٹیلر کو ون ڈے میں اینڈی فلاور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 40 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سابق زمبابوین بلے باز اینڈی فلاور نے 213 میچز کھیل کر 6786 رنز بنائے جبکہ روس ٹیلر اب تک 195 ون ڈے میچوں میں 6747رنز سکور کر چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...