ہاشم آملہ ٹیسٹ میں وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

ہاشم آملہ ٹیسٹ میں وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پورٹ الزبتھ(اے پی پی) جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 9 رنز درکار ہیں ۔ ہاشم آملہ اب تک 109 ٹیسٹ میچوں میں 8578 رنز بنا چکے ہیں جس میں 28 سنچریاں شامل ہیں۔ بھارت کے سابق جارح مزاج بلے باز وریندر سہواگ نے 104 میچز میں 8586 رنز بنائے۔