ڈیل سٹین کو ٹیسٹ میں ہربھجن سنگھ کا ریکارڈ توڑنے کیلئے ایک وکٹ درکار

ڈیل سٹین کو ٹیسٹ میں ہربھجن سنگھ کا ریکارڈ توڑنے کیلئے ایک وکٹ درکار

  



پورٹ الزبتھ(اے پی پی) جنوبی افریقہ کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کو ٹیسٹ میں ہربھجن سنگھ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے ایک وکٹ درکار ہیں، ڈیل سٹین 85 میچوں میں 417 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں جبکہ بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے 103 میچوں میں 417 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...