تربت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  



کوئٹہ (این این آئی ) تربت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،لیویز کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے دشتی مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان پر کام کرنے والا فرقا ن بلوچ نامی شخص جاں بحق ہوگیا واقع کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاش کو کراچی روانہ کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...