غیر قانونی یورپ جانیوالے 31پاکستانی باشندے پاک ایران سرحد پر گرفتار

غیر قانونی یورپ جانیوالے 31پاکستانی باشندے پاک ایران سرحد پر گرفتار

  



دالبندین (این این آئی)پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانیوالے 31پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرکے پاکستان کے سر حدی شہر تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کردیا یہ لوگ غیر قانو نی طور پر سر حد پار کرکے بیرونی ممالک محنت مزدور ی روزگار کی تلاش میں جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار ہوئے تھے۔

مزید : علاقائی


loading...