اسرائیل کا یونیسکو کی رکنیت سے دستبرداری کااعلان

اسرائیل کا یونیسکو کی رکنیت سے دستبرداری کااعلان

  



تل ابیب(آئی این پی)اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں قرار داد منظور ہونے کے بعد اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسکو کی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔اقوام متحدہ میں امریکی فیصلے کیخلاف 128ممالک نے ووٹ دیا تھا۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کافیصلہ یہودی تاریخ کواسرائیلی زمین سے منقطع کرنے کی کوشش قراردیاہے۔اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہاکہ یونیسکوچھوڑنے کاخط چندروزمیں جمع کرادیاجائیگا۔

مزید : علاقائی


loading...