سوات اور گردونواح میں 4.8شد ت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4.8شد ت کا زلزلہ

  



سوات( مانیٹرنگ ڈیسک)سوات اورگردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے آئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کی گہرائی 86 کلو میٹر اورمرکزکوہ ہندوکش تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید : علاقائی