لسبیلہ ، موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق

لسبیلہ ، موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق

  



سونمیانی وندر(این این آئی) لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر وندر کے قریب موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق ایک بچہ شدید تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وندر کے قریب کھرکھیڑہ کے مقام پر تیز رفتار موٹرسائیکل سامنے جانے والی گدھا گاڑی میں لگ کر سامنے آنے والی ٹرک سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار کلری کراچی کے رہائشی دو نوجوان رستم ولد تاجل اور اظہر ولد دوستین بلوچ موقع پر ہی جانبحق جبکہ ایک بچہ عزیز ولد تاجل شدید زخمی ہوگئے جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کردیا.۔

مزید : علاقائی


loading...