نشہ آور چیز کھانے سے 38 سالہ شخص ہلاک

نشہ آور چیز کھانے سے 38 سالہ شخص ہلاک

  



لاہور(خبرنگار) گڑھی شاہو کے علاقے میں بی بی پاکدامن کے مزار پر حاضری کے لیے آنے والا اوکاڑہ رینالہ خورد کا رہائشی 38سالہ شخص نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کو اطلاع کر دی۔

مزید : علاقائی