ون یلروں کی ٹکر سے چار نوجوان زخمی ہو گئے

ون یلروں کی ٹکر سے چار نوجوان زخمی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) صو با ئی دارالحکومت میں گزشتہ روز ون ویلروں کی ٹکر سے چار نو جوان زخمی ہو گئے ہیں ۔ جن میں دو زخمی ہونے والے نو جوانوں شہباز اور ار حم علی کو جنا ح ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا گیا جبکہ سر وسز ہسپتا ل میں داخل ہونے والے عالم اور فیضان کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -