پھول نگر:17سالہ محنت کش ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

پھول نگر:17سالہ محنت کش ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پھول نگر(نمائندہ خصوصی)17سالہ محنت کش ڈمپر کی زد میں آکرجاں بحق،نواحی آبادی چاہ فتح والا کا رہائشی ارشد گاؤں سے شہر آرہاتھا کہ سوشل سکیورٹی ہسپتال کے قریب ڈمپر کی زد میں آکر شدید مضروب ہونے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس تھانہ سٹی کے ذرائع نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ تاحال انھیں اس واقعہ کی باقاعدہ اطلاع موصول ہوئی اور نہ ہی ورثاء نے رابطہ کرکے کوئی درخواست وغیرہ دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -