تھانہ مزنگ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کو گرفتار کر مقدمہ درج کر لیا
لاہور(خبرنگار) تھانہ مزنگ پولیس نے کاروائی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے منشیا ت برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مزن شیخ کاشف نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش کاشف پرویز الیاس کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا