نوازشریف 68برس کے ہوگئے، آج سالگرہ یتیم بچوں کیساتھ منائینگے

نوازشریف 68برس کے ہوگئے، آج سالگرہ یتیم بچوں کیساتھ منائینگے

  



لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی سالگرہ یتیم بچوں کیساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے،نوازشریف کل اپنا اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا کیک کاٹیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف آج 25دسمبر کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں،اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے وہ اس بار اپنی سالگرہ نہایت سادگی سے منائیں گے اور اپنی اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ مشترکہ طور پر یتیم بچوں کیساتھ منائیں گے،جہاں وہ بچوں کیساتھ کچھ وقت بھی گزاریں گے اور کیک بھی کاٹیں گے،اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

نواز سالگرہ

مزید : علاقائی


loading...