روس اور چین کے مندوبین پاکستانی ثقافتی گروپ کیساتھ سیلفیاں بناتے رہے

روس اور چین کے مندوبین پاکستانی ثقافتی گروپ کیساتھ سیلفیاں بناتے رہے

  



اسلام آباد(صباح نیوز) روس اور چین کے مندوبین پاکستان کے ثقافتی گروپ کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے، سپیکرز کانفرنس کے افتتاحی سیشن کے بعد نیشنل کونسل آف آرٹس کا ثقافتی گروپ ہال میں پہنچ گیا۔ یہ گروپ پیانو، رباب، ہارمونیم اور بانسری بجا رہا تھا اور ہلکی پھلکی موسیقی اور علاقائی گیتوں کو سن کر غیرملکی مندوبین نے خوشی کا اظہار کیا اور اس ثقافتی گروپ خصوصاً بانسری بجانے والے کیساتھ سیلفیاں بنا ئیں ۔

مزید : علاقائی


loading...