کوئٹہ ، نواز بزادہ لشکری رئیسانی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شامل
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی رہنما نوابزادہ لشکری رئیسانی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شامل ہو گئے،شمولیتی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہناتھا کہ ملک کوآگے بڑھانے کیلئے آئین کی شکل میں عمرانی معاہدہ تشکیل دیاگیا،جس کیلئے تمام سیاسی جما عتو ں نے جدوجہد کی،ان کا کہناتھا کہ 70 سال سے ملک میں کسی حکومت کوچلنے نہیں دیاگیا،آئین کے تقدس کوپامال کیا جا ر ہا ہے ،لشکری ر ئیسانی نے کہا 18ویں ترمیم پرآج بھی عملدرآمدنہیں ہورہا،وفاق بلوچستان کوصرف ووٹ کی حدتک استعمال کرتاہے۔
لشکری رئیسانی