رضا ربانی کے بیانات پارٹی کے نہیں، ذاتی حیثیت میں تصور کئے جائیں،بلاول ہاؤس

رضا ربانی کے بیانات پارٹی کے نہیں، ذاتی حیثیت میں تصور کئے جائیں،بلاول ہاؤس

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی کے بیانات پارٹی نہیں بلکہ ذاتی حیثیت میں تصور کئے جائیں ۔بلاول ہاؤس سے جاری بیان میں یادلایا گیا ہے کہ رضا ربانی نے چیئر مین سینٹ بننے کے بعد پارٹی سے استعفیٰ دیدیا تھا ۔

بلاول ہاؤس

مزید : علاقائی


loading...