یوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ آئی ایس پی آر کانیا ملی نغمہ جاری

یوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ آئی ایس پی آر کانیا ملی نغمہ جاری

  



راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پرنیا ملی نغمہ جاری کردیا جس میں قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیاہے۔۔اتوارکو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر نیا ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے ، ملی نغمہ میں قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیاہے۔(ع ق)

مزید : کراچی صفحہ اول