دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

  



ملتان (سٹی رپورٹر)ملک کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم ہو گیا ہے اسٹینشوں پر گھنٹوں کھڑے(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

مسافر خوار ہوگئے کراچی سے آنے والی خیبر میل ایکپریس2گھنٹے ، تیز گام ایک گھنٹہ ، کراچی ایکسپریس ۲گھنٹے ، زکریا ایکسپریس۲گھنٹے ، نائٹ کوچ ایک گھنٹے ، پاکستا ن ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، کراچی جانے والی خیبر میل 2گھنٹے ، کراچی ایکسپریس 2گھنٹے ، شالیمار ایکپریس 2گھنٹے ، کوائٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر سے ملتان پہنچی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...