لاہورہائیکورٹ نے 2سابق ایڈیشنل ججز لاہور ہائیکورٹ کواوایس ڈی گریڈ 21 سیشن کورٹ لاہورتعینات کر دیا

لاہورہائیکورٹ نے 2سابق ایڈیشنل ججز لاہور ہائیکورٹ کواوایس ڈی گریڈ 21 سیشن ...

  



ملتان (نمائندہ خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے 2سابق ایڈیشنل ججز لاہور ہائیکورٹ کواوایس ڈی گریڈ21 سیشن کورٹ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

لاہورتعینات کردیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کیمطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز عبدالستاراورحبیب اللہ عامرکواوایس ڈی تعینات کیاگیاہے۔

تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...