ایک سال سے تنخواہ سے محروم‘ محکمہ تعلیم کا ملازم دفتر کے چکر لگاتا خالق حقیقی سے جاملا

ایک سال سے تنخواہ سے محروم‘ محکمہ تعلیم کا ملازم دفتر کے چکر لگاتا خالق ...

  



شجاع آباد(نمائندہ خصوصی) محمد حسین گورنمنٹ گرلز مڈل سکول بگڑیں تحصیل شجاع آباد میں درجہ چہارم کی اسامی پر تعینات تھا جس (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کی ایک سال سے زائد عرصہ کی تنخواہیں محکمہ تعلیم نے روک رکھی تھیں بارہا دفتر محکمہ تعلمی کے چکر لگاتا رہا مگر اس کی کسی نے نہ سنی نوبت فاقں تک آن پہنچی محمد حسین 4 بچوں کا باپ تھا جو محکمہ تعلیم کی بے حسی کا شکار ہو کر بالآخر اپنے خالق حقیقی سے جاملا ۔

خال حقیقی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...