لاہورہائیکورٹ نے ملتان کے5سول ججز سیکنڈکلاس کو سول ججز فرسٹ کلاس کے اختیارات تفویض کردئیے

لاہورہائیکورٹ نے ملتان کے5سول ججز سیکنڈکلاس کو سول ججز فرسٹ کلاس کے اختیارات ...

  



ملتان (نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے ملتان کے5سول ججز سیکنڈکلاس کو سول ججز فرسٹ کلاس کے اختیارات تفویض (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کردئیے ہیں۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول ججزسیکنڈکلاس ملتان محمدیاسرخان،نذرعباس خان،سیدمحمودافضل شاہ،تسمیہ اختراوررفیعہ قریشی کو سول جج فرسٹ کلاس کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...