ولیمے کے روز دلہا کا والد عارضہ قلب سے جاں بحق

ولیمے کے روز دلہا کا والد عارضہ قلب سے جاں بحق

  



خانیوال (بیورو نیوز ) ن لیگی رہنما ہمایوں ناصر کا کل بروز اتوار کو ولیمہ تھا ۔ ولیمہ سے کچھ دیر قبل ان کے والد ممتاز تاجر محمد ناصر خان کو(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

اچانک ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ موقعہ پر ہی دم توڑ گئے۔ جس کے بعدلیگی رہنما کی ولیمہ کی تقریب کینسل کر دی گئی۔ نماز جنازہ پیپلز کالونی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں شہر کے تاجروں سمیت صحافیوں ، وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...