زکریا یونیورسٹی ملتان کا 14 کانووکیشن کل ‘ریہرسل آج ہوگی

زکریا یونیورسٹی ملتان کا 14 کانووکیشن کل ‘ریہرسل آج ہوگی

  



ملتان(جنرل رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کا14واں کانوکیشن کل(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

26 دسمبر منگل کوہوگا جبکہ اس کانولیشن کی فل ڈریس ریہرسل آج جناح آڈیٹوریم میں ہوگی۔کانوکیشن میں میڈلز اور سرٹیفیکیٹس حاصل کرنے والے امیدواروں کو گاؤن یونیورسٹی کی سنٹرل لابریری سے دئیے جا رھے ھیں۔انکی رھائش کا بندوبست یونیورسٹی نے قاسم ھال میں کیا ہے تاکہ زیادہ طلبہ کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔واضح رہے کہ کانوکیشن کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب و چانسلر ملک رفیق رجوانہ ھونگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...