عدالتوں کی نیوجوڈیشل کمپلیکس سے ضلع کچہر ی منتقلی‘ملازمین کی آج سے شروع ہونے والی موسم سرماکی تعطیلات منسوخ

عدالتوں کی نیوجوڈیشل کمپلیکس سے ضلع کچہر ی منتقلی‘ملازمین کی آج سے شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملتان نے عدالتوں کی نیو(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
جوڈیشل کمپلیکس سے ضلع کچہر ی منتقلی کے لئے ملازمین کی آج سے شروع ہونے والی موسم سرماکی تعطیلات منسوخ کرنے کاحکم جاری کردیاہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن وسول عدالتوں کیتمام ملازمین کی 25 دسمبر سے یکم جنوری 2018 ء4 تک ہونے والی موسم سرما کی تعطیلات آئندہ احکامات تک منسوخ کردی گئیں ہیں اس لئے تمام ملازمین ڈیوٹی پرحاضر رہیں۔