پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین تھری کیس میں گرفتار ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین تھری کیس میں گرفتار ملزم کا 3 روزہ جسمانی ...

  



ملتان(نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین تھری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کا تین روزہ(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ریمانڈ جاری کر دیا ہے انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کے استغاثہ کے مطابق ملزم ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس متلان کے پی او کے طور پر کام کرتا ہے ملزم نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بوگس اور جعلی دستاویزات سسٹم فیڈ کیں جس کیوجہ سے سرکاری خزانہ کو کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا ملزم سے بوگس اور جعلی دستاویزات کی برآمدگی باقی ہے جس پر فاضل عدالت نے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ جاری کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...