گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ آج ملتان پہنچیں گے

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ آج ملتان پہنچیں گے

  



ملتان(سپیشل رپورٹر )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ آج بروز پیر 25دسمبر2017سہ پہر کو ملتان پہنچیں گے ،شام کو وہ ملتان (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فنکشن میں شرکت کریں گے ۔بروز منگل وہ بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی کے 14ویں کانووکیشن میں شرکت کریں گے اس کے علاوہ وہ ملتان کے مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کا جائزہ اور وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...