25 دسمبرسے شروع ہونے والی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے لئے روسٹرجاری

25 دسمبرسے شروع ہونے والی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے لئے روسٹرجاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نمائندہ خصوصی )لاہورہائیکورٹ کی جانب سے موسم سرماکی آج 25 دسمبرسے شروع ہونے والی تعطیلات کے پہلے ہفتے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
کے لئے روسٹرجاری کردیاگیاہے جس میں ملتان بینچ کے لئے 2 ڈویڑن اور4 سنگل بینچ تشکیل دئیے گئیہیں۔اس ضمن میں ملتان بینچ میں پہلاڈویڑن بینچ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس چوہدری محمدمسعودجہانگیر،دوسراڈویڑن بینچ جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگراور طارق سلیم شیخ پرتشکیل دیاگیاہے نیز4 سنگل بینچزبھی فاضل ججزپرہی مشتمل ہیں۔تاہم آج پہلے روزعام تعطیل ہونے کی وجہ سے عدالتی امورسرانجام نہیں دئیے جائیں گے۔