انکوائری کمیٹی کل سے تحقیقات کا آغاز کریگی

انکوائری کمیٹی کل سے تحقیقات کا آغاز کریگی

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں آڈٹ رپورٹ کی(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

روشنی میں سامنے آنے والے 90کروڑ روپے کے تاریخی فراڈ پر سیکرٹری لوکل گورئمنٹ کی جانب سے قائم کی جانے والی انکوائری کمیٹی کل 26جنوری سے تحقیقات کا آغاز کرے گی واضع رہے کہ انکوائری کمیٹی ڈائریکٹر جنرل لوکل گورئمنٹ پنجاب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورئمنٹ ملتان پر مشتمل ہے ۔مذکورہ کمیٹی انکوائری شروع ہونے سے تین دن کے اندر اپنی رپورٹ سیکرٹری لوکل گورئمنٹ کو پیش کرے گی جو بعدازاں وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائی جائے گی ۔

آغاز

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...