ٹانک ،قبائلی رہنما کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

ٹانک ،قبائلی رہنما کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک ( نمائندہ پاکستان)جنوبی وزیرستان امن وامان کی بگڑتی صورتحال ایک اور قبائلی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیلات کے مطابق جنوبی وزریرستا ن کے تحصیل سرویکئی کے علاقہ سپین کئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے امیرواللہ عرف ڈاکٹر میرو کو قتل کر دیا پچھلے کچھ دنوں کے دوران جنوبی وزیرستان کے علاقے سرویکئی میں بم دھماکے اور فائرنگ سے آٹھ کے قریب قبائلی جان بحق ہو چکے ہیں ،علاقے میں خوف کا سماں قائم مکین ذہنی تناو کا شکار ہو چکے ہیں ،