ہنگو ڈرگ انسپکٹر کے چھا پے 22 میڈ یکل سٹوز کامعائنہ

ہنگو ڈرگ انسپکٹر کے چھا پے 22 میڈ یکل سٹوز کامعائنہ

  



ہنگو(نمائندہ پاکستان )ہنگو ڈرگ انسپکٹر کے چھا پے ۔22 میڈ یکل سٹوز معائنہ کیا گیا ۔متعدد ادویات کے نمو نے ٹیسٹ کیلئے پشاور لیبارٹری ارسال کر دئیے گئے ڈر گ انسپکٹر ضلع ہنگو محمد زیشان نے صحا فیوں کو تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ دوآبہ کر بو غہ شر یف اور ملحقہ جات میں چھا پوں کے دوران 22 میڈ یکل سٹوز کا معائنہ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ چیکنگ کے دوران غیرر جسٹرڈ کمپنیوں کے ادویات کے فروخت ،غیر معیاری ادوایات اور زائد المیعاد ادویات اور دیگر خلاف ورزیوں پر میڈ یکل سٹوز سیل کر نے کیلئے ساتھ ساتھ تین میڈ یکل سٹوروں کے خلاف قانون کاروائی کے لئے سفارشات حکام بالا کو ارسال کر دی گئی ۔ڈر گ انسپکٹر محمدزیشان محمد زیشان نے کہا کہ ڈر گ ایکٹ کے قوانین کو ہر صو رت یقینی بنایا جا ئیگا اور کسی کو بھی قیمتی انسا نوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...