نگو یونین آف جرنلسٹس کا ایک اہم اجلاس آج طلب

نگو یونین آف جرنلسٹس کا ایک اہم اجلاس آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو(نمائندہ پاکستان )ہنگو یونین آف جرنلسٹس کا ایک اہم اجلاس بروز پیر 3بجے دوپہر یونین کی مرکزی دفتر میں منعقد ہوگا اجلاس میں 2018کے انتخابات کے حوالے سے غور کیا جائے گا ہنگو یونین آف جرنلسٹس کے صدر اسراراحمد اورکزئی کے مطابق یونین کی رکنیت سازی سمیت دیگر اُمور پر غور کیا جائے گا اور 2018کے انتخابات کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی اُنہوں نے ضلع بھر کے صحافیوں سے درخواست کی ہے کہ اس اہم اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔