صرف ایک ہزار روپے سے کاروبار شروع کیا تھا،مکیش امبانی کا انکشاف

صرف ایک ہزار روپے سے کاروبار شروع کیا تھا،مکیش امبانی کا انکشاف
صرف ایک ہزار روپے سے کاروبار شروع کیا تھا،مکیش امبانی کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 40 سال قبل اپنی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کو صرف ایک ہزار روپے میں شروع کیا تھا۔ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کمپنی کے 40سال مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ریلائنس گروپ ڈھائی لاکھ افراد کا خاندان بن چکا ہے۔40سال قبل دھیرو بھائی امبانی نے اس کمپنی کو صرف ایک ہزار روپے میں شروع کیا جس کے اثاثے آج 6لاکھ کروڑ تک پہنچ چکے ہیں۔ مکیش امبانی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کمپنی صرف میرے والد کے ویژن کا نتیجہ ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔