نوکری کے بہانے اوباشوں کی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی

نوکری کے بہانے اوباشوں کی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی
نوکری کے بہانے اوباشوں کی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی

  



فیصل آباد (ویب ڈیسک) کھرڑیانوالہ میں خاتون کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق نیوگرین ٹاﺅن کے شہباز، بلال، سفیان، اکبر وغیرہ نے محلہ نصیر آباد کی ارم بی بی زوجہ احمد رضا کو نوکری کا جھانسہ دے کر چک نمبر 266 ر ب میں بلایا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے نشاط آباد پل کے قریب اتارکر فرار ہوگئے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /فیصل آباد