کلبھوشن یادیو کے اہلخانہ کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات، مخصوص سوالات بھی بتائے

کلبھوشن یادیو کے اہلخانہ کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات، مخصوص سوالات بھی ...
کلبھوشن یادیو کے اہلخانہ کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات، مخصوص سوالات بھی بتائے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ نے بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات کی جس میں بھارتی ہائی کمیشن کے حکام نے کلبھوشن کے اہلخانہ کو ڈی بریف کیا گیااور مخصوص سوالات بھی بتائے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی جاسوس کی اہلخانہ سے ملاقات قیدی کی حیثیت سے کروائی جائے گی اور ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا، کلبھوشن یادیو کی فیملی دفتر خارجہ میں ملاقات کے بعد واپس بھارتی ہائی کمیشن جائے گی اور شام ساڑھے 6 بجے عمان کے راستے بھارت روانہ ہو گی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...