لاہور میں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب میں بدنظمی, متوالے مائیک چھینتے رہے

لاہور میں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب میں بدنظمی, متوالے مائیک چھینتے رہے
لاہور میں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب میں بدنظمی, متوالے مائیک چھینتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف آج آپنی 68 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور اس سلسلے میں  ان کے متوالے اور پارٹی کارکن تقریبات کا اہمتام کرتے اور کیک کاٹ رہے ہیں ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ’’لائیوٹی وی‘‘ کے آپشن پر یا یہاں کلک کریں۔

لاہور میں نواز شریف کی سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والی ایک تقریب میں بد نظمی اس وقت دیکھنے میں آئی جب متوالے ایک دوسرے سے مائیک چھیننے لگے ۔ تقریر کے دوران نمبر بنانے کے لیے مسلم لیگ ن کے کلچر ونگ کی نائب صدر نوشین نے کمپئیر سے مائیک چھین لیا ۔ مائیک چھیننے پر خواجہ عمران نذیر نے نائب صدر نوشین کو جھاڑ پلائی جس کے بعد خاتون آبدیدہ ہو کر سٹیج سے نیچے اُتر گئیں۔