ہم اپنے وعدوں کا پاس رکھتے ہیں اور وعدہ پورا کردیا،ترجمان دفتر خارجہ

ہم اپنے وعدوں کا پاس رکھتے ہیں اور وعدہ پورا کردیا،ترجمان دفتر خارجہ
ہم اپنے وعدوں کا پاس رکھتے ہیں اور وعدہ پورا کردیا،ترجمان دفتر خارجہ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان )دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں کا پاس رکھتے ہیں اوروعدہ پورا کر دیا،سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات پرسکون ماحول میں جاری ہے، بھارتی جاسوس کی اہلخانہ سے ملاقات انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی گئی ، انہوں نے ٹوئٹ کیساتھ کلبھوشن یادیو کی فیملی کی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی جاسوس کی فیملی پرسکون ماحول میں بیٹھی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...