A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تلور کے شکار کیلئے قطری شہزادے اور غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں پہنچ گئے

تلور کے شکار کیلئے قطری شہزادے اور غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں پہنچ گئے

Dec 25, 2017 | 14:35:PM

ڈیرہ مراد جمالی (آن لائن) تلور کے نایاب شکار کیلئے قطری شہزادوں سمیت دیگر غیر ملکی سیاح بڑی بڑی قیمتی گاڑیوں کے قافلوں کے ہمراہ رحیم یار خان سمیت بلوچستان کے جھل مگسی کچھی سبی اور نصیرآباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جن کی آمد سے ویرانے میں خیمہ بستیاں آباد روشننیوں سے جگما اٹھے جن کی سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں جن کی خاطر تواضع اہم سیاسی رہنماﺅں اور قبائلی عمائدین کر رہے ہیں جبکہ علاقے میں عام عوام کسانوں اور زمینداروں کی داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں ایکڑ پر کاشت گندم کی فصل کے خشک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزیدخبریں