وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے

  



اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے وہ 27دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور دھیمے مزاج اور صلح جوشخصیت کے ما لک ہیں،  30سال سے سیاست میں ہیں اور 6بارکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ شاہدخاقان عباسی میاں نواز شریف کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار کئے جاتے ہیں اور میاں نواز شریف کی ناہلی کے بعد ملک کے 22ویں وزیراعظم کے منصب پر کام کررہے ہیں جبکہ ان کے والد خاقان عباسی 1985ء میں سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجوکی حکومت میں وزیرصنعت وپیدوار تھے اور 1988ء میں اوجری کیمپ کے سانحہ میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...