نوازشریف کی سالگرہ پر جاتی امراءمیں لوگوں کی جانب سے بھیجی گئی ایسی چیز کی تصاویر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر لگا دیں کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ جائے

نوازشریف کی سالگرہ پر جاتی امراءمیں لوگوں کی جانب سے بھیجی گئی ایسی چیز کی ...
نوازشریف کی سالگرہ پر جاتی امراءمیں لوگوں کی جانب سے بھیجی گئی ایسی چیز کی تصاویر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر لگا دیں کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ جائے

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر میاں محمد نوازشریف آج 68 برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع پر پورے پاکستان میں ان کے چاہنے والے اور کارکنا کیک کا ٹ کر ان کی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹر پر چاہنے والوں اور کارکنوں کی جانب سے بھیجے گئے کیکس کی تصاویئر شیئر کیں اور ہر کسی کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کیلئے محبت ہے ۔تصاویر میں انتہائی خوبصورت اور بڑے بڑے کیکس ہیں جن پر ن لیگ کا انتخابی نشان شیر بنا ہواہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...