نیوزی لینڈمیں تیز ہواچلتی ہے جو باﺅلنگ میں چیلنج ہے :اظہر محمود

نیوزی لینڈمیں تیز ہواچلتی ہے جو باﺅلنگ میں چیلنج ہے :اظہر محمود
نیوزی لینڈمیں تیز ہواچلتی ہے جو باﺅلنگ میں چیلنج ہے :اظہر محمود

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے باﺅلنگ کو چ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے تیاریاں بہترین ہے کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں ،پوری کوشش کررہے ہیں کہ کھلاڑی نیوزی لینڈ کے موسمی حالات کے مطابق خود کو ڈھال سکیں،عمومی طور پر وہاں ہوا تیز ہوتی ہے جو باﺅلنگ کے لئے ایک چیلنج ہے ۔

نوازشریف کی سالگرہ پر جاتی امراءمیں لوگوں کی جانب سے بھیجی گئی ایسی چیز کی تصاویر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر لگا دیں کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ جائے

لاہورمیں لگے دورہ نیوزی لینڈکے لئے تربیتی کیمپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے باولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سیریز کو آسان نہیں لینا چاہیے وہ ایک خطرناک ٹیم ہے جو ہمیشہ ٹف ٹائم دیتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے کئی کھلاڑی پہلی بار نیوزی لینڈ میں کھیل رہے ہیں جن کی تیاری اس کے مطابق کروائی جارہی ہے ۔اظہر محمود کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے پلیئرز بہت اچھے ہیں ہمیں سخت محنت کرنا ہو گی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : کھیل