مصطفی کمال بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، پی ایس پی نے جلسہ نہیں جلسی کی: ناصر حسین شاہ

مصطفی کمال بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، پی ایس پی نے جلسہ نہیں جلسی کی: ناصر حسین شاہ
مصطفی کمال بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، پی ایس پی نے جلسہ نہیں جلسی کی: ناصر حسین شاہ

  



سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ،انہوں نے کل جلسہ نہیں بلکہ جلسی کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ کا نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ مردم شماری پرسب سے زیادہ احتجاج وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا، 2005 تک کے ایم سی سمیت دیگراداروں میں بہتری تھی جبکہ دوسروں پرالزام لگانیوالے خودذمہ دارہیں۔انہوں نے کہا کہ خودکوکراچی کامسیحاسمجھنے والے لٹیرے ہیں ،مصطفی کمال بوکھلاہٹ کاشکار ہوچکے ہیں ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /سکھر


loading...