عائشہ گالئی کا” تحریک انصاف گلالئی “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

عائشہ گالئی کا” تحریک انصاف گلالئی “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا ...
عائشہ گالئی کا” تحریک انصاف گلالئی “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

  



نوشہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ،جس کا  نام تحریک انصاف گلالئی ہوگا۔عائشہ گلالئی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پارٹی کا باقاعدہ آغاز نئے سال سے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میری پارٹی میں جہاز والے نہیں غریب ہونگے،صوبہ خیبرپختونخوا میں تاجروں کو قتل کیا جارہا ہے وہاں کی پولیس قاتلوں کوپکڑنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /نوشہرہ /Breaking News


loading...