رحیم یارخان میں شادی کی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 20افراد کی حالت غیر

رحیم یارخان میں شادی کی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 20افراد کی حالت غیر
رحیم یارخان میں شادی کی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 20افراد کی حالت غیر

  



رحیم یا رخان(ڈیلی پاکستان آن لائن)رحیم یار خان کے ایک شادی ہال میں شادی کی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 20افراد کی حالت غیر ہوگی ،جہنیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ،متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.

فلپائن میں ٹریفک حادثہ ، 19افراد ہلاک ،25زخمی

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شادی ہال کے باورچی سمیت 12افراد کو حراست میں لے لیا۔فوری طور پر لوگوں کی حالت خراب ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان