ایک کیلا ابالیں، پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی ڈالیں اور۔۔۔ اس نسخے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ رات کو ہمیشہ ہمیں یاد کریں گے

ایک کیلا ابالیں، پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی ڈالیں اور۔۔۔ اس نسخے کا فائدہ ...
ایک کیلا ابالیں، پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی ڈالیں اور۔۔۔ اس نسخے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ رات کو ہمیشہ ہمیں یاد کریں گے

  



برمنگھم(نیوز ڈیسک) اگر آپ نیند کے مسائل سے دو چار ہیں اور رات بھر بے چینی سے کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، یا بے خوابی کے باعث آنکھوں کے گرد بننے والے سیاہ حلقوں سے پریشان ہیں، یا پھر ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن جیسے مصائب نے آپ کو گھر رکھا ہے تو خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔

آپ کے کانوں کی میل کا رنگ آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ وہ بات جو پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتائی

ویب سائٹ ’ہیلتھی فوڈ سٹار‘ کے مطابق آپ ان تمام مسائل سے نجات کے لئے کیلے اور دارچینی سے بننے والا ایک نسخہ استعمال کر سکتے ہیں، یعنی وہ انگریزی ادویات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں جو فائدے سے زیادہ آپ کی صحت کا نقصان کر دیتی ہیں۔ گھر میں ہی سادہ اور آسان طریقے سے یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے آپ کو چٹکی بھر دار چینی کا پاﺅڈر، ایک کیلا اور ایک گلاس پانی درکار ہے۔ کیلے کو پانی میں ڈال کر اُبالیں اور پھر اسے چولہے سے اُتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں، جلد ہی اس کے حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...